AD Banner

{ads}

عقائد کابیان متعلقہ متفرقات

 

تفصیلی فہرست

( کفر کی کتنی قسمیں ہیں؟)

(مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا )

(اٹھارہ ہزار مخلوقات ہیں یا اٹھارہ ہزار عالم؟)

(خودی کو کر بلند اتنا الخ پڑھنا کیسا ہے؟)

(کافر کے بچوں کو اردو کی تعلیم دیناکیسا ہے؟) 

(جو وہابی کے گھر شادی کرے اس کے یہاں میلاد پڑھنا کیسا ہے؟)

(دارالحرب اور دارالاسلام کسے کہتے ہیں؟)

(جنم دن پر کیک کاٹنا کیسا ہے؟)

(جو دیو بندیوں کی نماز جنازہ پڑھے اس سے تقریر کروانا کیساہے؟)

(کیا دیو بندی وہابی حضور علیہ السلام کی امت ہیں)

(مورتی پر چڑھانے والوں کے ہاتھ پھول بیچنا کیساہے؟)

(امام کی غیبت کرنا اور مسلمان کو کافر کہنا کیسا ہے؟)

(کیااستاد کی مار سے جہنم کی آگ حرام ہو جا تی ہے؟)

(کیاگناہ کرنے پر عالم اور جاہل کو برابر گناہ ملے گا؟)

(عزت بچانے کے لئے خود کشی کرنا کیسا ہے؟)

( کسی پر کفر کا فتوی کب لگایا جاسکتا ہے؟)

( جنات کو تسخیر کرنے کے لئے علمِ نجوم یا علمِ جفر سیکھنا کیسا ہے؟)

( اگر کوئی کہے کہ میں کافر ہوجاؤں گا تو کیا وہ کافر ہوجائے گا؟)

( کرسمس ڈے پر مبارکبادی پیش کرنا کیسا ہے؟)

(کیا ابو جہل حضور ﷺ   کا چچا تھا؟)

( کیاجے شری اورنگ زیب و جے شری بابر کہنا درست ہے؟)

(شوہر کو پتی دیو کہنا کیسا ہے؟ )

(کیا توبہ کرنے سے کبیرہ وصغیرہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں؟)

(کا فر کو گفٹ دینا کیسا ہے؟)

(اگرکوئی مارنے کی دھمکی دے تو کفر کرسکتے ہیں؟)

(کافِر سے قلبی دوستی رکھنا کیسا ہے؟)

(کیا خواب میں ایمان لانا مقبول ہے؟)

{بھر دو جھولی میری یا محمد پڑھنا کیسا ہے؟}

(جوانبیائے کرام کو گنہگار کہے اس پر کیا حکم ہے؟)

{کیا کتا حضرت آدم علیہ السلام کے پتلے کی مٹی سے بنا ہے ؟}

( ربیع الاول میں جلوس نکالنے اور جھنڈا لگانے کا ثبوت کہاں سے ہے؟)

( اسلامی واقعات پر سیریل بنانا کیساہے؟)

(وقت نزع کفر کہا تو کیا حکم ہے؟)

(کا فر فو جی کو شہید کہنا کیسا ہے؟)

(شاہ است حسین بادشاہ است حسین یہ کس کا شعر ہے؟)

( قیوم، رحیم، کریم، پیر کو کہنا کیسا ہے؟)

(جب عبد المطلب موحد تھے تو خانۂ کعبہ میں ۳۶۰؍بت کیوں؟)

(توشہ کی منت ماننا کیساہے؟نیز ختم قادری کا مکمل طریقہ )      pdf

(عالم برزخ کسے کہتے ہیں؟)

(بزرگان دین کی تاریخ وفات کیوں منائی جاتی ہے ؟)

 (کیا زمین گھو متی ہے؟)

{کسی مسلمان کو بد نصیب کہنا کیسا  ہے؟ }

{رام لیلا ،دشہرہ وغیرہ میں جاکر سامان خریدنا کیسا ہے؟}

(حکم شرع نہ ماننے والے پر کیا حکم ہے؟)

(بے نمازی کافر ہے یا مسلمان ؟)

( جو شخص دین اسلام کو گالی دے اس پر شریعت کا کیا حکم ہے؟)

(کیانابالغ بچے پر حکم کفر لگے گا؟)

(قرآن سے دلیل دینے پر نہ ماننے والے کے لئے کیا حکم ہے؟)

(کافر مردےکو مرحوم کہہ سکتے ہیں)

(دیو بندی سے مسئلہ پوچھنے والے پر کیا حکم ہے؟)

(جو امام بد مذہبوں کا رد نہ کرے اس پر کیا حکم ہے؟)

(وندے ماترم پڑھنا کیسا ہے ؟)

(کافر کس کی امت ہیں؟)

(کتنے منافقوں کو مسجد نبوی سے نکالاگیا تھا ؟)

(کسی دیوی دیوتا کے سامنے سر جھکانا یا پوجا کرنا کیسا ہے؟)

( غیر مسلم کے پوجا وغیرہ میں چندہ دینا کیسا ہے؟)

(کافر کانابالغ بچہ کس طرح مسلمان ماناجائے گا؟)

( کیا کافر کی تعظیم کرنا کفر ہے؟)

( کیا دعا کرنے سے تقدیر بدل جاتی ہے؟)

(دین اسلام کو ہلکاجانناکیساہے؟)

(دیو بندیوں کو مسلمان سمجھناکیسا ہے؟)

( کسی مسلمان کو کافر کہنا کیسا ہے؟ )

{مثال دیکر وہابی کو سنی سے افضل کہنا کیسا ہے؟}

{کیا گمراہ سید کی تعظیم واجب ہے؟}

{مورتی بیچنا کیسا ہے؟}

{یہ کہنا کیسا ہے کہ میرے دیش کی دھرتی فتنہ اگلے؟}

{ہولی دیوالی منانا یا مبارک باد دینا کیسا ہے؟}

{ فرقہائے باطلہ کپڑا وغیرہ دیں تو لینا کیسا ہے؟}

(جو عیسا ئی مذہب اختیارکرے اس پر کیا حکم ہے؟)

( جو مسلمان کو کافر کہے اس پرکیا حکم ہے؟ )

(کیاا بو طالب ایمان لائے تھے؟)

( تفضیلی کسے کہتے ہیں؟)

( شیخین کی خلافت کا انکار کرنے والے پر کیا حکم ہے؟)

(کیا دیو بندی کو مسلمان جاننا کفر ہے؟)

( شیعہ کو سلام ومصافحہ کرناکیسا ہے؟)

( نماز کا مزاق اڑانا کیسا ہے؟)

( کیاابو طالب کا فر تھے؟)

{دیو بندی کے یہاں نوکری کرنا کیسا ہے؟}

{کیا شب برأت میں سب کی مغفرت ہو جا تی ہے ؟}

{فال کھولنا کیسا ہے؟}

(پرشاد کھنا کیسا ہے؟)

(راکھی بندھوانا کیسا ہے؟)

(کا فر سے تہوار کے دن بو نس لینا کیسا ہے؟)

(یزید کو کافر کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟)

{ہو لی اور دیوالی کے موقع پر پٹاخہ پھو ڑناکیسا ہے؟}

{کا فر کے لئے مغفرت کی دعا کرنا کیساہے؟}

{قضاء کی قسمیں کتنی ہیں؟}

(تحفظ آئین ہند کی خاطرفرقہا ئے باطلہ کے ساتھ شریک ہونا کیسا ہے؟)

{آنکھ پھڑکنے پر بدفالی لینا کیسا ہے؟}

{جنم دن منانا کیسا ہے؟}

{کیا رب ہب لی امتی والی حدیث درست ہے؟}

(کیا حب الوطن نصف الایمان حدیث ہے؟)

(بدمذہب کے مرنے پر مائک سے اعلان کرنا کیساہے؟)

(کیا زانی سید کی تعظیم ضروری ہے؟)

(۷۸۶ لکھنا کیسا ہے؟)

( کیا کسی کا دوسرا جنم ہو سکتا ہے ؟)

(کیا مومن کبھی ناپاک نہیں ہوتا ہے؟)

(لو لاک لما خلقت الافلاک کیا ہے حدیث قدسی ہے؟)

(نعلین شریف پر کلمہ لکھنا و بوسہ لینا کیسا ہے؟)

( سنی حنفی بریلوی کی تعریف کیا ہے؟)

(انگوٹھا چومنا کہاں سے ثابت ہے؟)

کیا سبھی دھرم والے برابر ہیں ؟

( وہابیوں دیوبندیوں کو کیسے پہچانا جا سکتا ہے؟)

(ایک جنوری کو پلاؤ پکانا اور خوشی منانا کیسا ہے؟)

{اپریل فول منانا کیسا ہے؟}     pdf

--------------------------------------------------------------------------------------------------------

خوش خبر   خوش خبر  خوش خبر

 آ پ حضرات کے سامنے فتاوی مسائل شرعیہ جلد اول کتاب العقائد کا لنک موجود ہے بحمد ہ للہ مکمل (۲۶۷ فتاوے) اپلوڈ ہو چکے ہیں ،جلد دوم آنے کے بعد وہ بھی اپلوڈ کردیاجا ئے گا آپ اس بلو گر کے ذریعہ  بہت ہی آسانی سے  پڑھ سکتے ہیں اور اپنے دوستوں کو شیئر بھی کرسکتے ہیں

طریقہ

پہلے نیچے لکھے فتاوی مسائل شرعیہ پر کلک کریں پھر آپ کے سامنے جلد والی فہرست ہوگی پھر آپ جلد  پر کلک کریں پھربابوں کی فہرست آجا ئے گی جس باب کے متعلق مسئلہ تلاشنا ہو اس پر کلک کریں پھر تمام مسائل کی فہرست سامنے ہو گی ۔جس مسئلہ کو پڑھنا ہو اس پر کلک کریں مسئلہ کھل کر سامنے آجا ئے گا

پھر اگر آپ کو دوسرے باب میں جانا ہو تو نیچے لکھے فتاوی مسائل شرعیہ پر کلک کریں پھر آپ فورا جلدوں والی فہرست پر پہو نچ جا ئیں گے

جہاں جلد اول لکھاہے اس کے بغل میں  PDF لکھا ہوا ہوگا اس پر کلک کرکے فتاوی مسائل شرعیہ پی ڈی ایف pdf میں  حاصل کرکے میموری میں محفوظ کرسکتے ہیں.






طالب دعا

فقیر تاج محمد قادری واحدی
نائب سرپرست مسائل شرعیہ گروپ




Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner