AD Banner

{ads}

جانوروں کو لڑانا.اور تماشہ دیکھنا کیساہے؟

 جانوروں کو لڑانا.اور تماشہ دیکھنا کیساہے؟

(334)

مسئلہ :بعض لوگ جانوروں کولڑاتے ہیں تو لڑانا تو حرام ہےلیکن اسکا  تماشہ دیکھنا کیساہے؟ 

جواب:.تماشہ دیکھنا، بھی ناجائز ہے۔ حضور صدر الشریعہ علامہ امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں:جانوروں   کو لڑانا مثلاً مرغ، بٹیر، تیتر، مینڈھے، بھینسے وغیرہ کہ ان جانوروں   کو بعض لوگ لڑاتے ہیں   یہ حرام ہے  اور اس میں   شرکت کرنا یا اس کا تماشہ دیکھنا بھی ناجائز ہے۔(بہار شریعت حصہ ۱۶/لہو ولعب کا بیان مسئلہ ۸) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب


مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner