AD Banner

{ads}

ولدالزناکو امام بنانا کیسا ہے؟

(330)

ولدالزناکو امام بنانا کیسا ہے؟

مسئلہ:۔ زید ولدالزنا ہے اور بکر ثابت النسب نیز علم میں بھی افضل ہے تو زید کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ 

 بسم الله الرحمن الرحیم 

 الـجــواب بعون الملک الوہاب 

بہتر عالم کے ہوتے ہوئے والدالزنا کے پیچھے نماز مکروہ تنزیہی ہے جیساکہ بحرالعلوم مفتی عبدالمنان اعظمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ والدالزنا کی امامت مکروہ ہے اور اگر جماعت میں صوم و صلوۃمسائل نماز اس سے زیادہ کوئی جاننے والا اور اس سے افضل کوئی نہیں تو اسی کی امامت افضل ہے۔(فتاوی بحر العلوم جلد اول صفحہ ۳۳۸)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner