AD Banner

{ads}

{ با رہ ربیع الاول کو با رہ وفا ت کہنا جا ئز ہے یا نہیں؟}

 { با رہ ربیع الاول کو با رہ وفا ت کہنا جا ئز ہے یا نہیں؟}

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 

مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام اس مسئلہ میںکہ با رہ ربیع الاول کو با رہ وفا ت کہنا جا ئز ہے یا نہیں؟بینوا تو جروا

المستفتی:۔ صادق رضا نظامی

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجــــواب بعون الملک الوہاب

حضور سید عا لم جان ایمان  ﷺ کی ولا دت کی وجہ سے اس مہینہ میں خو شی کا اظہار کر نا اچھا ہے لیکن آپ کی وفات پر غم کا اظہار کر نا اچھا نہیں کہ نبی کریم  ﷺ کی ولا دت ہما رے لئے عظیم نعمت ہے اور آپ کی وفات ہما رے لئے عظیم مصیبت ہے شریعت نے نعمتوں کے شکر کے اظہار کر نے کا حکم دیا ہے اور مصیبتوں کے وقت صبر و سکون اور ان کو پوشیدہ رکھنے کا حکم دیا ہے اسی لئے ہم اہل سنت ۱۲؍ ربیع الاول کو عید میلاد النبی منا تے ہیں نہ کہ غم وفات اسلئے بارہ وفات کہنا جا ئز نہیں۔ واللہ تعا لی ورسولہ الاعلی اعلم بالصواب

کتبہ

حقیر محمد علی قادری واحدی 



فتاوی مسائل شرعیہ 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

AD Banner

Google Adsense Ads