AD Banner

{ads}

{حضرت خضر علیہ السلام کیا کھاتے ہیں ؟ }

 {حضرت خضر علیہ السلام کیا کھاتے ہیں ؟ }

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 

مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام اس مسئلہ میںکہ سناہوں حضرت خضر علیہ السلام باحیات ہیں تو معلوم یہ کرنا ہےکہ وہ کھاتے کیا ہیں اور کہاں کھاتے ہیں؟بینوا توجروا             المستفتی: عبد اللہ واحدی 

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــواب بعون الملک الوہاب

بیشک حضرت خضر علیہ السلام با حیات ہیں آپ کو تصرفات خشکی ودریا دونوں میں حاصل ہے ہر سال حج کو تشریف لا تے ہیں بعد حج آب زمزم شریف پیتے ہیں وہی سال بھر تک ان کے کھا نے اور پینے کو کفا یت کر تا ہے۔(ماخوذازفتاوی رضویہ قدیم جلد ۱۲؍صفحہ ۲۲؍قدیم) 

واللہ تعا لی ورسولہ الاعلی اعلم بالصواب

کتبہ

حقیر محمد علی قادری واحدی 



فتاوی مسائل شرعیہ 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

AD Banner

Google Adsense Ads