AD Banner

{ads}

عقائد متعلقہ ملائکہ

تفصیلی فہرست

{فرشتوں کی تعداد کتنی ہے؟}

(کیا جبرئیل اور میکا ئیل علیہما السلام نبی ہیں؟ )

{کیا فرشتے بھی قرآن کی تلا وت کرتے ہیں؟ }

(کیا ملک الموت مومن کافر سب کی روح قبض کرتے ہیں؟)

(فرشتے قبر میں کیسے آتے ہیں اور کیا سوال کرتے ہیں ؟)

(کیا فرشتے جسم رکھتے ہیں؟)

(کراماً کا تبین کون ہیں ؟)

(مرنے کے بعد کراماً کا تبین کہاں جا تے ہیں؟)

(فرشتوں کا قبلہ کون سا ہے؟)

--------------------------------------------------------------------------------------------------------

خوش خبر   خوش خبر  خوش خبر

 آ پ حضرات کے سامنے فتاوی مسائل شرعیہ جلد اول کتاب العقائد کا لنک موجود ہے بحمد ہ للہ مکمل (۲۶۷ فتاوے) اپلوڈ ہو چکے ہیں ،جلد دوم آنے کے بعد وہ بھی اپلوڈ کردیاجا ئے گا آپ اس بلو گر کے ذریعہ  بہت ہی آسانی سے  پڑھ سکتے ہیں اور اپنے دوستوں کو شیئر بھی کرسکتے ہیں 

طریقہ

 پہلے نیچے لکھے فتاوی مسائل شرعیہ پر کلک کریں پھر آپ کے سامنے جلد والی فہرست ہوگی پھر آپ جلد  پر کلک کریں پھربابوں کی فہرست آجا ئے گی جس باب کے متعلق مسئلہ تلاشنا ہو اس پر کلک کریں پھر تمام مسائل کی فہرست سامنے ہو گی ۔جس مسئلہ کو پڑھنا ہو اس پر کلک کریں مسئلہ کھل کر سامنے آجا ئے گا

پھر اگر آپ کو دوسرے باب میں جانا ہو تو نیچے لکھے فتاوی مسائل شرعیہ پر کلک کریں پھر آپ فورا جلدوں والی فہرست پر پہو نچ جا ئیں گے

جہاں جلد اول لکھاہے اس کے بغل میں  PDF لکھا ہوا ہوگا اس پر کلک کرکے فتاوی مسائل شرعیہ پی ڈی ایف pdf میں  حاصل کرکے میموری میں محفوظ کرسکتے ہیں.


        



طالب دعا

فقیر تاج محمد قادری واحدی
نائب سرپرست مسائل شرعیہ گروپ




Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner