AD Banner

{ads}

( کیا نبی کے علاوہ کسی اور کو وحی آسکتی ہے؟ )

 ( کیا نبی کے علاوہ کسی اور کو وحی آسکتی ہے؟  )

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 

مسئلہ:۔کیا فرما تے ہیں علما ئے کرام اس مسئلہ میںکہ کیا نبی کے علاوہ کسی اور کو وحی آسکتی ہے؟ حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرما ئیں المستفتی:۔محمد عاطف قادری

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ 

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

الجواب بعون الملک الوہاب

وحی حقیقی(نبوت) انبیائےکرام ہی کےساتھ خاص ہے غیرکےساتھ نہیں جس کا عقیدہ ہوکہ وحی نبوت غیر نبی پر آسکتی ہے وہ کافر ہے۔(بہارشریعت حصہ اول عقائدکابیان)

البتہ وحی کی نسبت جب غیر نبی (علیہ السلام) کی طرف کرینگے تو وحی بمعنی الہام ہوگی تعریف الہام ،، ولی کے دل میں بعض اوقات سوتے یا جاگتے میں کوئی بات القاہوتی ہے(یعنی دل میں ڈالی جاتی ہے) اسکوالہام کہتے ہیں ۔(بہارشریعت حصہ  ۱؍ص ۳۶۱؍دعوت اسلامی)

واللہ تعالی اعلم 

کتبہ 

عبید اللہ رضوی بریلوی 




فتاوی مسائل شرعیہ 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

AD Banner

Google Adsense Ads