AD Banner

{ads}

( اللہ تعالٰی کی ذات کے لئے جمع کا صیغہ استعمال کرنا کیسا ہے؟)

( اللہ تعالٰی کی ذات کے لئے جمع کا صیغہ استعمال کرنا کیسا ہے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 

مسئلہ :۔ کیا فرما تے ہیں علما ئے کرام اس مسئلہ میں کہ اللہ تعالٰی کی ذات کے لئے جمع کا صیغہ استعمال کرنا کیسا ہے؟المستفتی:۔معین الدین نقشبندی

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکا تہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوہاب 

اللّٰہ تعالٰی کی شان و یکتائی ظاہر کرنے کے لئے استعمال کیا جائے۔ جیساکہ علامہ شارح بخاری فرماتے ہیں کہ بہ نیت تعظیم درست ہے لیکن احتیاط اس میں ہے کہ یہ ہمہ وجوہ اس کی شان یکتائی کے ظاہر کرنے کےلئے واحد کا صیغہ استعمال کیا جائے۔یہی مسلمانوں میں رائج ہے۔مسلمانوں میں جو طریقہ رائج ہو ،اور اس میں کوئی شرعی خرابی نہ ہو اس کے خلاف شورش پھیلانا ہے۔اس لئے اللہ عزوجل فرماتے ہیں۔کہنے سے احتراز چاہئے دیوبندی اکابر واحد کا صیغہ استعمال کرتے ہیں اصاغر نے مسلمانوں میں شورش پھیلانے کے لئے جمع کا صیغہ استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔اہل سنت کو اس سے احتراز چاہئے۔(فتاوی شارح بخاری جلد اول صفحہ نمبر/134)

واللہ اعلم بالصواب 

  کتبہ

محمد الطاف حسین قادری




فتاوی مسائل شرعیہ 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

AD Banner

Google Adsense Ads